ذرور اصغر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پیوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) زرد ذرور، ایک قسم کی پسی ہوئی خشک دوا جو پیوٹوں کے سخت اور موٹے ہو جانے کے علاج میں مفید ہے۔